Sports


Cricket is a game that is played between two teams of eleven players. This game is played through the ball and the bull, which is the field of oval. Between 20.12 meters (22 yards) in the middle of the field, which is called pitch. On the side of the pitch, three, three lamps are installed, which are called wickets. A team member of the field (ball bars) throws a ball made by leather on one side of the pitch and throws the other team's batsman. The ball usually runs before the batsman, who defends his wickets. The second batsman who is called non-striker, stands for a bowling ball.Wicket
Usually the batsman tries to hit the ball with his bat and runs on his side with his second companion during this attempt, so both of them get a racing on the pitch each other. The ball can also run if the ball does not appear. If the ball tries to hit the wickets so much so that if the flowers placed on it will fall on the ground, then the batsman will be defeated in the field. There are many other types of out there, in which the batsman balls bowled to the ground before catching the ground, catching the opponent's team (catch), taking the ball to bat bay when he wins the wickets Hoa (LWW), Rival's team wicketkeeper Martena (Runout) and others before completing the race.
Cricket is a game played with balls and ball in which both teams have to make more rivals than the target team. Each match is divided into two ways in which one team calls and another ball.Pitch
The turn of a team ends when all of its players are out, the fixed balls will end or declare it to end the lead. The number of turns and balls depends on the type of game. Two types of games are played in the game One "test" second "one fast". Test match is 5 fast, in which both teams have to play two, twice, while in one day both teams get one turn of 300 balls. For the victory, the later-played team has to make more rival than the rival team, but if all of its 10 players fall apart, the rival team will win the match.
Sports

 

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
وکٹ

عام طور پر بلے باز اپنے بلے کے ذریعے گیند کو مارنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کوشش کے دوران اپنے دوسرے ساتھی بلے باز کی جانب دوڑتا ہے اس طرح دونوں کو پچ پر ایک دوسرے کی جگہ پہنچنے پر ایک دوڑ ملتی ہے۔ وہ گیند بلے پر نہ لگنے کی صورت میں بھی دوڑ بناسکتا ہے۔ اگر گیند اتنی قوت سے وکٹوں کو ٹکرائے کہ اس پر رکھی گئی گلیاں زمین پر گرجائیں تو بلے باز میدان بدر کردیا جائے گا اس عمل کو آؤٹ ہونا کہتے ہیں۔ آؤٹ ہونے کی دیگر کئی اقسام بھی ہیں جن میں بلے باز کے بلے سے گیند لگ کر زمین پر گرنے سے قبل مخالف ٹیم کے رکن کا اسے پکڑلینا (کیچ)، بلے باز کی ٹانگ پر گیند کا اس وقت لگنا جب وہ وکٹوں کی سیدھ میں ہو (ایل بی ڈبلیو)، دوڑ مکمل کرنے سے قبل حریف ٹیم کا گیند وکٹوں پر ماردینا (رن آؤٹ) و دیگر شامل ہیں۔

کرکٹ بلے اور گیند سے کھیلا جانے والا کھیل ہے جس میں دونوں ٹیموں کا ہدف حریف ٹیم سے زیادہ دوڑیں بنانا ہے۔ ہر میچ کو دو باریوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جس میں ایک ٹیم بلا اور دوسری گیند سنبھالتی ہے۔
پچ

ایک ٹیم کی باری اس وقت ختم ہوتی ہے جب اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوجائیں، مقررہ گیندیں ختم ہوجائیں یا اس کا قائد باری ختم کرنے کا اعلان کردے۔ باریوں اور گیندوں کی تعداد کھیل کی قسم پر منحصر ہے۔ کرکٹ میں دو اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں ایک "ٹیسٹ" دوسرا "ایک روزہ"۔ ٹیسٹ میچ 5 روزہ ہوتا ہے جس میں دونوں ٹیموں نے دو، دو باریاں کھیلنا ہوتی ہیں جبکہ ایک روزہ میں دونوں ٹیموں کو 300 گیندوں کی ایک باری ملتی ہے۔ فتح کے لئے بعد میں کھیلنے والی ٹیم کو حریف ٹیم سے زیادہ دوڑیں بنانا ہوتی ہیں لیکن اگر اس سے پہلے اس کے تمام 10 کھلاڑی میدان بدر ہوگئے تو حریف ٹیم میچ جیت جائے گی۔

 

  • History

The cricket was invented in the UK and so did all the UK-controlled territories in the colonial era. South Asian countries are the most favorite games in India, Pakistan, Bangladesh and Sri Lanka. In addition, it is also popular in England, Australia, New Zealand, South Africa, Zimbabwe and the Caribbean Islands. The island's Caribbean joint team is called West Indies. Apart from this, the game is popularizing the Netherlands, Kenya, Nepal and Argentina.

 

 تاریخ
کرکٹ برطانیہ میں ایجاد ہوا اور اسی لئے نوآبادیاتی دور میں برطانیہ کے زیرقبضہ تمام علاقوں میں پہنچا۔ جنوبی ایشیا کے ممالک بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں کرکٹ سب سے پسندیدہ کھیل ہے۔ اس کے علاوہ یہ انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، زمبابوے اور جزائر کیریبیئن میں بھی مقبولیت رکھتا ہے۔ جزائر کیریبیئن کی مشترکہ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کہا جاتا ہے۔ ان کے علاوہ یہ کھیل نیدر لینڈز، کینیا، نیپال اور ارجنٹائن میں مقبولیت اختیار کررہا ہے۔

 

 How to play cricket
The target of the batting is to make the maximum runs (runs). A race is complete when both the batsmen reach their curse on their own or on their wicket. The batsman can make the race at any time after being bought. The races also occur when the batsman reaches the ball outside the boundary. Four races are found when the ball arises out of the circle boundary and six drowses reaches the ball circle boundary (Boundary). The racing team's racing races can also be increased in a way that Gandhas (1) ball off the batsman (it is called wide or out ball), (2) the ball is set (Out of balls) and if you play nine wickets in a fast match, the batsman gets a free hit (which can not be overwhelming), (3) bump into the batsman's leg Go and make batting races during this period (it is called League Bai, these races are not written in the batsman's eating), (4) go without going to the ball without anything else and make batsman racing ( Bee said S, they should not be written in the batsman's rats), these races are called races.The ball used in Test cricket, called an embedded white colored strip in English
The batsman's team is the target to take out the second innings of ten at least races. There are several ways to evacuate, such as going to the ball, and the wickets of wickets and so on. The batsman can get the batsman out of bowling by bowling the ball with the ball before reaching his fixed cries. Billabbas can be excluded from ten different points. The ball can make six balls at a time, it is called over. Over one balls more than six balls can be done when ball balls or nine balls. After one over the end, the second ball balls the ball from the other side of the wicket.
When one batsman gets out, another team of the team comes to bat. During a one-day match, all the players can bat only once, both teams twice run during the Test match. (One turn is called England's innings innings.) On the end of an innings or turn, the batting team comes for ball bowling, and the batting team is batting. One turn in one-day match ends when ten players get out or go fifty (50) overs. And one turn in the Test match ends when ten players get out, or the batting team finishes their turn, which is called Deckare Declare in English.
Team squares are called scores. When the team creates 280 races in 50 overs as a duty and 6 players are out, they write it like 280/6 (50 overs). At the end of the turn of the two teams, the highest score squad is called the winner

 کرکٹ کھیلنے کا طریقہ

بلے بازی کرنے والی ٹیم کا ہدف ہوتا ہے زیادہ سے زیادہ دوڑیں (رنز) بنانا۔ ایک دوڑ اس وقت پوری ہوتی ہے جب دونوں بلے باز اپنے سے دوسری جانب والی وکٹ پر اپنی کریز تک پہنچنے یا اپنا بلا لگا لے۔ بلے باز گیند کراۓ جانے کے بعد کسی بھی وقت دوڑ بنا سکتا ہے۔ دوڑیں اس وقت بھی بنتی ہیں جب بلے باز گیند کو دائرے کی حد (باؤنڈری) سے باہر پہنچاتا ہے۔ چار دوڑیں اس وقت ملتی ہیں جب گیند دائرے کی حد (باؤنڈری) کے باہر اچھلنے کے بعد پہنچتی ہے ، اور چھ دوزیں جب گیند دائرے کی حد (باؤنڈری) کے باہر اچھلنے کے بغیر پہنچتی ہے۔ بلے بازی کرنے والی ٹیم کے مجمرعی دوڑوں میں اضافہ طریقہ سے بھی ہو سکتا ہے کہ جب گبند باز (1) گیند بلے باز کی پہنچ سے دور کراۓ (اسے وائڈ یا باہر جانے والی گیند کہتے ہیں)، (2) گیند اپنی مقرر شدہ حد سے باہر سے کراۓ (اسے نو بال کہتے ہیں، اور اگرگیند باز نو بال ایک روزہ میچ میں کراۓ تو بلے باز کو ایک فری ہٹ ملتی ہے جس پربلے باز آوٹ نہی ہو سکتا) ، (3) گیند بلے باز کی ٹانگ سے ٹکرا کر جاۓ اور اس دوران بلے باز دوڑیں بنا لے (اسے لیگ بائی کہتے ہیں، یہ دوڑیں بلے باز کے کھاتے میں نہیں لکھی جاتیں) ، (4) گیند کسی بھی چیز سے ٹکراۓ بغیر جاۓ اور اس دوران بلے باز دوڑیں بنا لے (اسے بائی کہتے ہیں، یہ دوڑیں بلے باز کے کھاتے میں نہیں لکھی جاتیں) ان دوڑوں کو فاضل دوڑیں کہتے ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں استعمال ہونے والی گیند، ابھری ہوئی سفید رنگ کی پٹی کو انگریزی میں سیم کہتے ہیں

گیند بازی کرنے والی ٹیم کا حدف ہوتا ہے دوسری ٹیم کے دس بلے بازوں کو کم سے کم دوڑوں پر آؤٹ کرنا۔ آ‎ؤٹ کرنے کے کئی طریقے ہیں مثلا گیند کا وکٹ کو جا لگنا اور وکٹ پر لگی لکڑیوں کا گرنا وغیرہ وغیرہ۔ گیند بازی کرنے والی ٹیم بلے باز کو دوز بناتے دوران بلے باز کے اپنی مقرر شدہ کریز تک پہنچنے سے پہلے گیند کے ساتھ وکٹوں کو گرانے سے بھی آؤٹ کر سکتی ہے۔ بلےباز کو دس مختلف طربقوں سے آؤٹ کیا جا سکتا ہے۔ گیند باز ایک وقت میں چھ گیندیں کرا سکتا ہے، اسے اوور کہا جاتا ہے۔ ایک اوور میں چھ گیندوں سے زیادہ گیندیں اس وقت کرائی جا سکتی ہیں جب گیند باز وائڈ یا نو بال کرا‎ئے۔ ایک اوور کے اختتام کے بعد دوسرا گیند وکٹ کی دوسری جانب سے گیند پھینکتا ہے۔

جب ایک بلے باز آؤٹ ہوتا ہے تو ٹیم کا ایک اور کھلاڑی اس کی جگہ بلے بازی کرنے آتا ہے۔ ایک روزہ میچ کے دوران سب کھلاڑی صرف ایک بار بلے بازی کر سکتے ہیں، ٹیسٹ میچ کے دوران دونوں ٹیمیں دو بار بلے بازی کرتی ہیں۔ (ایک باری کو انگریزی میں اننگز Innings کہتے ہیں۔) ایک اننگز یا باری کے اختتام پر بلے بازی کرنے والی ٹیم گیند بازی کے لیے آتی ہے، اور گیند بازی کرنے والی ٹیم بلے بازی۔ ایک روزہ میچ میں ایک باری اس وقت ختم ہوتی ہے جب دس کھلاڑی آؤٹ ہو جائیں یا پچاس (50) اوور کرا لیے جا‎ئیں۔ اور ٹیسٹ میچ میں ایک باری اس وقت ختم ہوتی ہے جب دس کھلاڑی آؤٹ ہو جائیں یا بلے بازی کرنے والی ٹیم اپنی باری ختم کر دے، جسے انگریزی میں ڈیکلیر Declareکہتے ہیں۔ ‏

ٹیم کی مجموعی درڑوں کو سکور کہتے ہیں۔ جب ٹیم فرض کے طور پر 50 اوور میں 280 دوڑیں بناۓ اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوے ہوں تو اسے اس طرح لکھتے ہیں 280/6 (50 اوور)۔ دونوں ٹیموں کی باری کے اختتام پر سب سے زیادہ  سکور کرنے والی ٹیم فاتح کہلاتی ہے

1 comment: